IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024 ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کےخلاف بنگلورو کے ہوم گراؤنڈ میں‌بدترین شکست

IPL 2024 IPL 2024, defeat against Kolkata Knight Riders at Bengolore home ground

IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024 ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کےخلاف بنگلورو کے ہوم گراؤنڈ میں‌بدترین شکست
IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، (5 سی این نیوز) فلپ سالٹ اور سنیل نارائن نے پہلی وکٹ کے لیے 86 رنز کی تیز شراکت داری کی اور KKR کو 183 رنز کا تارگٹ دیا
IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024 ، اس کے بعد باقی کام وینکٹیش ایر اور کپتان شریاس ایر نے کیا
دونوں نے تیسری وکٹ کے لیے 75 رنز بنائے
IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024،کولکتہ نائٹ رائیڈرز ایک بار پھر رائل چیلنجرز بنگلور کو ان کے ہوم گراؤنڈ یعنی چناسوامی اسٹیڈیم پر شکست دینے میں کامیاب رہی
IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، آر سی بی نے آخری بار 2015 میں ہوم گراؤنڈ پر KKR کے خلاف جیت درج کی تھی کے کے آر نے بنگلورو کے ہوم گراؤنڈ پر آرسی بی کے خلاف اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھا۔ کولکاتا کی جانب سے وینکٹیش ایر نے 50 رنز کی سب سے بڑی اننگز کھیلی
IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، آئی پی ایل 2024 کے 10ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور ونے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 182/6 رنز بنائے۔ کوہلی نے 4 چوکے اور 4 چھکے لگا کر ٹیم کے لیے 83* (59) کی اننگز کھیلی، لیکن وہ آر سی بی کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکے۔ آئی پی ایل 2024 کا یہ پہلا اس طرح کا میچ تھا جس میں ہوم ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کولکاتا نے بنگلورو کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024

IPL 2024, آئی پی ایل 2024 ، میں نیا ریکارنڈ قائم ، سب سے بڑا اسکور، تیز ترین نصف سنچری

آئی پی ایل 2024 کا مکمل شیڈول، 26 مئی کو ہوگا فائنل میچ، جانئے کس شہر کو ملی میزبانی

IPL 2024 IPL 2024, defeat against Kolkata Knight Riders at Bengolore home ground

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں