IPL 2024، چنئی کی لگاتار دوسری جیت، شیوم دوبے اور رچن رویندر کا طوفان فلاپ

IPL 2024، چنئی کی لگاتار دوسری جیت، شیوم دوبے اور رچن رویندر کا طوفان فلاپ
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
IPL 2024،، رچن رویندر کی دکھماکے دار آغاز کے بعد ٹیم نے شیوم دوبے کی نصف سنچری کی بنیاد پر 6 وکٹوں پر 206 رنز بنا لئے
IPL 2024، ہدف کو پورا کرنے اتری گجرات کی ٹیم ناقص بلے بازی کی وجہ سے پیچھے رہ گئی.
IPL 2024، انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں گجرات ٹائٹنز کو شکست ہوئی تھی۔ گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبھمن گل نے ٹاس جیت کر چنئی کے خلاف بولنگ کرنے کا فیصلہ لیا
IPL 2024، رچن رویندر کے طوفانی آغاز کے بعد ٹیم نے شیوم دوبے کی نصف سنچری کی بنیاد پر 6 وکٹوں پر 206 رنز بنائے
IPL 2024،، ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز ہی بنا سکیُ
چنئی نے یہ میچ 63 رنز سے جیت لیا۔
چنئی کی ٹیم ٹاس ہار کر گجرات کے خلاف بیٹنگ کرنے اتری ۔ اوپننگ کرنے اترے کپتان ریتوراج گائیکواڑ کے ساتھ رچن رویندر نے گیند بازوں کی سانسیں روک دیں۔ دونوں کے بلے سے 46-46 رنز آئے۔ اس جوڑی نے 5ویں اوور میں ہی چنئی کے اسکور کو 50 سے آگے بڑھا دیا۔
IPL 2024،، آل راؤنڈر شیوم دوبے نے ایک بار پھر چنئی سپر کنگز کے لیے طوفانی اننگز کھیلی اور ٹیم کو بڑے اسکور تک پہنچایا۔ 23 گیندوں پر 2 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے اس کھلاڑی نے 51 رنز کی اننگز کھیل کر میچ کا رخ ہی بدل دیا۔

تمام کھیلوں سے متعلق معلومات

آئی پی ایل 2024 کا مکمل شیڈول، 26 مئی کو ہوگا فائنل میچ، جانئے کس شہر کو ملی میزبانی

IPL 2024, IPL match live update, IPL news 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں