آئی پی ایل 2024 ، IPL 2024، دلچسپ میچ میں گجرات ٹائٹنز نے6رنز سےممبئی انڈینزکودی

آئی پی ایل 2024 ، IPL 2024، دلچسپ میچ میں گجرات ٹائٹنز نے6رنز سےممبئی انڈینزکودی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
آئی پی ایل 2024 ، IPL 2024،آئی پی ایل 2024 کے پانچویں میچ میں ممبئی انڈینز (ایم آئی) کو 6 رنز سے شکست دی۔ گجرات کی طرف سے امیش یادیو نے آخری اوور میں 19 رنز بچائے اور دو بلے بازوں کو پویلین بھیج دیاجن میں ہاردک پانڈیا بھی تھے۔
آئی پی ایل 2024 ، IPL 2024،شبمن گل کی کپتانی میں گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2024 کے پانچویں میچ میں ممبئی انڈینز (ایم آئی) کو 6 رنز سے شکست دی۔ ہاردک نے پہلی دو آئی پی ایل 2024 ، IPL 2024، گیندوں پر 10 رنز بنا کر میچ تقریباً ممبئی کے کھاتے میں ڈالا تھا کہ لیکن پھر تیسری گیند پر اُمیش نے انہیں پویلین بیجھا
آئی پی ایل 2024 ، IPL 2024، ایسا لگ رہا تھا کہ گجرات میچ ہار گیا ہے اور ممبئی جیت جائے گا۔ گجرات کے گیند بازوں نے ممبئی کے بلے بازوں کو شکست دے کر جیت حاصل کی۔ ممبئی مسلسل 12ویں سیزن میں آئی پی ایل کا اپنا پہلا میچ ہار گیا۔ 2013 کے بعد پہلے میچ میں شکست ممبئی کی قسمت میں ہوگئی آئی پی ایل 2024 ، IPL 2024،

کرکٹ نیوز ، محمد عامر نے ریٹائرمنٹ سے واپسی کا اعلان

شگر یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے یادگار شہداء کا افتتاح کردیا

IPL 2024, IPL live match update 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں