روس سے جلد خام تیل پاکستان درآمد کرانے کا فیصلہ
روس سے جلد خام تیل پاکستان آئیں گے
Decision to import crude oil from Russia to Pakistan soon
تفصیلات کے مطابق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اپریل کی ماہ میں روس سے خام تیل کے کارگو جہاز کا پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مارچ کے آخر میں کمرشل ڈیل کے معاملات فائنل ہو جائیں گے جس سے پتہ لگ جائے گا کہ کتنا ڈسکاؤنٹ کر کے دیں گے اور کونسی کرنسی میں یہ ٹریڈ ہوں گے،
روس سے کارگو جہاز کا پاکستان تک کا سفر لک بگ 20،21 دن کا ہے
Load/Hide Comments