آئی سی سی چیمپئن ٹرافی 2025،کے ٹرافی لاہور پہنچ گئی، پی سی بی ہیڈکوارٹر میں نمائش ہوگا
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
آئی سی سی چیمپئن ٹرافی 2025،کے ٹرافی لاہور پہنچ گئی، پی سی بی ہیڈکوارٹر میں نمائش ہوگا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی لاہور پہنچ گئی، پی سی بی ہیڈکوارٹر میں نمائش، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تین روزہ کراچی ٹور مکمل ہونے کے بعد ٹرافی کو لاہور منتقل کر دیا گیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ٹرافی کو پی سی بی ہیڈکوارٹر میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔
کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کا کامیاب ٹور
– مزار قائد اور کے ایم سی کی تاریخی عمارت پر خصوصی فوٹو شوٹس منعقد کیے گئے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ٹرافی کا استقبال کیا اور تصاویر بنوائیں۔
اگلے مرحلے کا آغا
چیمپئنز ٹرافی اگلے مرحلے میں افغانستان روانہ ہوگی، جہاں اسے مختلف شہروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
شیڈول کا تعین باقی
– آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاحال نہیں کیا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان میزبانی کے حوالے سے تنازع برقرار ہے۔ آئی سی سی چیمپئن ٹرافی 2025،کے ٹرافی لاہور پہنچ گئی، پی سی بی ہیڈکوارٹر میں نمائش ہوگا
بھارتی موقف ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل پر منعقد ہو۔ پاکستانی موقف: ایونٹ مکمل طور پر پاکستان میں منعقد ہو۔
سیاسی کشیدگی کے اثرات:
آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ اور پی سی بی کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور دیگر ممبر بورڈز سے بھی مشاورت جاری ہے۔ شیڈول کے حوالے سے حتمی فیصلہ جلد متوقع ہے۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے لیے ایک اہم اعزاز ہے، اور شائقین پرجوش ہیں کہ یہ ایونٹ ملک میں مکمل طور پر منعقد ہو۔ urdu news
اسکردو، گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بلتستان کے چاروں اضلاع اور ڈویژنل سطح پرقدرتی آفات سے نمٹنے اور قدرتی حادثات کے دوران کمیونٹی کے درمیان کمیونیکشن اور کواڈیشن کے حوالے سے سمینار کا انعقاد
آئی سی سی چیمپئن ٹرافی 2025،کے ٹرافی لاہور پہنچ گئی، پی سی بی ہیڈکوارٹر میں نمائش ہوگا
شگر ، پارہ چنار میں مسافروں ، خواتین اور بچوں کا راستے میں روک کر قتل عام اور دہشت گردی و بربریت کے خلاف شگر میںبھرپور احتجاج
آئی سی سی چیمپئن ٹرافی 2025،کے ٹرافی لاہور پہنچ گئی، پی سی بی ہیڈکوارٹر میں نمائش ہوگا
سابق آرمی چیف قمر باجوہ نے بشریٰ بی بی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
cricket news in urdu
آئی سی سی چیمپئن ٹرافی 2025،کے ٹرافی لاہور پہنچ گئی، پی سی بی ہیڈکوارٹر میں نمائش ہوگا