Aisa cup 2023 236

ایسشا کپ 2023، آج کا میچ شیڈول
Aisa cup, match schedule today
ایشیا کپ 2023 کے کل دلچسپ میچ میں‌سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہونے جا رہے ہیں، یہ سپر 4 کا ددسرا میچ ہو گا،
سپر 4 کا تیسرا میچ برروز اتوار ہو گا پاکستان بمقابلہ انڈیا سے ہوگا، اس سے پہلے پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کی وجہ سے ایک ایک پوائینس حاصل کر لیا تھا، شایقین کرکٹ کا انڈیا پاکستان کے میچ دیکھنے کے لئے بے چین دیکھائی دیتا ہے،
Asia cup, match schedule today

50% LikesVS
50% Dislikes

ایسشا کپ 2023، آج کا میچ شیڈول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں