چین میں‌اسکالرشپ کا بہترین موقع، زراعت کے شعبوں میں پاکستانی گریجویٹس کی صلاحیت اور مہارت کو بڑھانا ہے

admission open

چین میں‌اسکالرشپ کا بہترین موقع، زراعت کے شعبوں میں پاکستانی گریجویٹس کی صلاحیت اور مہارت کو بڑھانا ہے.
5 سی این ایڈمیشن اپڈیٹ،
چین میں‌اسکالرشپ کا بہترین موقع، زراعت کے شعبوں میں پاکستانی گریجویٹس کی صلاحیت اور مہارت کو بڑھانا .
وزارت قومی غذائی تحفظ اور تحقیق (MNFSR)
چین میں 1,000 زرعی پیشہ ور افراد کی صلاحیت سازی کے لیے وزیر اعظم کا اقدام
اس پروگرام کے تحت پاکستان ایک ہزار زرعی گریجویٹس کو اعلیٰ تعلیم اور تربیت کے لیے چین بھیجے گا۔ اسکالرشپ کا بنیادی مقصد خوراک اور زراعت کے شعبوں میں پاکستانی گریجویٹس کی صلاحیت اور مہارت کو بڑھانا ہے۔ طلباء کو جدید زرعی طریقوں اور تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 30 ستمبر 2024 فارم جمع کرنے کے لئے اس لیک پر کلک کریں فارم ان لائن admission open

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں