Ganche 253

گنگچھے دو نمبر اشیاء کا اڈہ بن چکا ہے
گنگچھے دو نمبر اشیاء کا اڈہ بن چکا ہے آئے روز بوڑھوں جوانوں سے لے کر بچے تک نت نئے بیماریوں کا شکار گنگچھے میں فوڈ انسپکٹر کا کام کیا ہے دو نمبر چیزوں کی روک تھام یا دو نمبر چیزوں کی بھرمار اور مصلحت پسندی علاقائیت رشتہ داریاں نبھانا ہے بغیر مصلحت کے دو نمبر اشیاء پہ فوری کاروائی کیا جائے۔

گنگچھے کے عوام اس ایشو پہ ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں بھرپور آواز آٹھائیں ہم امید کرتے ہیں درویش صفت اسسٹنٹ کمشنر صاحب خپلو بازار اور دیگر محلوں میں دکانداروں کے سٹورز گودام تک چھاپہ مار کے غیر معیاری مضر صحت آئل اشیاءخردنوش دو نمبر پاپڑز سگریٹ دیگر دو نمبر چیزیں بغیر مصلحت پسندی کے قبضہ کر بھاری جرمانہ عائد کرینگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گنگچھے دو نمبر اشیاء کا اڈہ بن چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں