2022 میں ناکام ہونے والی 4 بالی وڈ فلمیں، بجٹ اور کمائی

2022 میں ناکام ہونے والی 04 بالی وڈ فلمیں، بجٹ اور کمائی

پچھلے سال کرونا وائرس کی سختیاں ختم ہونے کے بعد ہی فلم بینوں نے ایک دفعہ پھر سنیما گھروں کی طرف کیا اور فلم انڈسٹری نے زیادہ لوگوں کو فلم حالوں میں لانے کے لیے کئی بڑے بڑے بجٹ کی فلمیں پیش کیں۔ البتہ مشہور ایکٹرز اور زیادہ بجٹ ہونے کے باوجود بھی کئی فلمیں فالپ ہوگی اور باکس آفس کو ناکامی ہوئی

1-لال سنگھ چڈھا
180 کروڑ انڈین روپے بجٹ جبکہ 129 کروڑ روپے کما سکی تھی۔

2۔ سمراٹ پرتھوی راج
اکشے کمار کی یہ فلم 200 کروڑ روپے بجٹ جبکہ صرف 90 کروڑ بھارتی روپے کما سکی

3۔ شمشیرا
کرن ملہوترا کی یہ فلم 63 کروڑ بھارتی روپے کی کمائی سکی البتہ فلم کی بجٹ 150 کروڑ بھارتی روپے تھا

3-رن وے 34
اجے دیوگن کی یہ فلم صرف 54 کروڑ بھارتی روپے کما سکی البتہ فلم کا بجٹ 65 کروڑ بھارتی روپے تھے

4-دھکڑ
اس فلم کا بجٹ 85 کروڑ بھارتی روپے تھا حالانکہ صرف ڈھائی کروڑ ہی کما سکی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں