ہماری پوری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی‘‘

ہماری پوری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی‘‘
عمران خان اتنا سنگ دل ہے اس نے سیلاب متاثرین ہلپ کرنے کے بجائے اپنے جلسے جلوس جاری رکھے، ہو سکتا ہےجلسے پر لگائی رقم وہی ہوجو سیلاب متاثرین کے لیے ٹیلی تھون میں اکٹھے کی گئی ہو، احسن اقبال مسلم لیگ ن کا الزام

اسلام آباد (5CN ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پوری توجہ سیلاب متاثرین پر ہونے کی وجہ سے عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کامیابی ملی، ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی پر احسن اقبال کا ردعمل۔رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ضمنی انتخابات میں عمران خان کو کامیابی اس لیے ملی کہ یہ یکطرفہ انتخابات میں تھا کیونکہ ہماری ساری توجہ سیلاب زدگان کی بحالی پر تھی۔
ہوجو سیلاب کیلئے ٹیلی تھون میں جمع کی گئی تھی، احسن اقبال کا الزام

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں