گوادر: پہاڑی تودہ گرنے سے کئی لوگ ملبے تلے دب گئے

گوادر: پہاڑی تودہ گرنے سے کئی لوگ ملبے تلے دب گئے،
گوادر: (5CN) گوادر بلوچستان کے شہر
جیونی میں پہاڑی تودہ گرنے سے کئ ماہی-گیری ملبے تلے دب گئے، جن میں ایک لاش بھی برآمد
مزید تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ جیونی کے پکنک پوائنٹ دَران کے جگہ پر واقع ہوا ہے

ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نذیر کے مطابق ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں اور تلاش بھی جاری کر دے گئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں