کراچی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

کراچی: صوبائی حکومت نے کراچی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔
محکمہ داخلہ سندھ نے نئے سال کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی ہفتے کی شام سے یکم جنوری 2023 تک نافذ رہے گی، محکمہ داخلہ نے مطلع کیا
اس حکم نامے کے تحت اسلحہ اور آتش بازی کی نمائش اور استعمال پر پابندی رہے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں