کراچی: حارث سہیل کی پانچ سال بعد قومی ون ڈے ٹیم میں واپسی

کراچی: حارث سہیل کی پانچ سال بعد قومی ون ڈے ٹیم میں واپسی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

پاکستان اسکواڈ:

بابر اعظم (کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق۔ کامران غلام محمد حسنین۔ محمد نواز، محمد رضوان (wk) محمد وسیم جونیئر نسیم شاہ، سلمان علی آغا۔ شاہنواز دہانی، شان مسعود، طیب طاہر اور اسامہ میر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں