پاک بھارت میچ، نسیم شاہ جیت کے لیے پر عزم

پاک بھارت میچ، نسیم شاہ جیت کے لیے پر عزم
آسٹریلیا کی شہر ملبورن میں پاک بھارت ٹکراؤ سے پہلے پریکٹس کے دوران نسیم شاہ کا ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انڈیا اور پاکستان کا میچ ہر ٹورنامنٹ میں بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے، پاک بھارت میچ میں جو کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں اس سے ٹیم کی خود اعتمادی میں مزید اضافہ ہوتے ہیں میری کوشش بھی یہی ہے کہ اس میچ میں بھی اچھی کارکردگی پیش کروں،
صحافی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کہا کہ ایک فاسٹ بولر کا ہمیشہ یہ ٹارگٹ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے لیے زیادہ سے زیادہ وکٹ لیں،
انہوں نے مزید کہا کہ میچ کے صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے جب ٹیم کو وکٹ کی ضرورت ہوتی ہے تب آپ وکٹ لیتے ہو کسی بھی کھلاڑی کا تو وہ بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے ہے کہ نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عزم کیا ہے جب بھی ٹیم کو کسی بھی میچ میں وکٹ کی ضرورت ہو تو میری پوری کوشش ہوتی ہے پاکستان کے لیے وکٹ نکالوں اور ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کروں،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں