پاکستان رینجرز میں شمولیت

پاکستان رینجرز میں شمولیت

تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب “سپاہی جنرل ڈیوٹی” کے اسامیوں کے لیے اشتہار جاری کیا گیا ہے

پاکستان رینجرز پنجاب کے اس پوسٹ کے لے پاکستان بھر سے شہری اپلائی کر سکتے ہیں

آن لائن رجسٹریشن مورخہ 28 نومبر تا 07 دسمبر 2022 تک ہوگی مزید تفصلات کیلیے ویب سائٹ پر کلک کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں