ورلڈکپ ٹی ٹونٹی: کل ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان بمقابلہ ہندوستان
ورلڈکپ ٹی ٹونٹی: کل ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے
تفصیلات کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا، پاک بھارت ٹکراؤ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ہوں گے،

پاکستان ٹیم میں
بابر اعظم، محمد رضوان، شان مسعود، شاداب خان، محمد نواز، حیدر علی، افتخار احمد، آصف علی، نسیم شاہ، حارث رؤف، شاہین آفریدی، خوشدل شاہ، محمد حسنین، محمد وسیم جونیئر ، فخر زمان شامل ہونگے

بھارت ٹیم میں
روہت شرما ، کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادو، ہاردک پانڈیا، دنیش کارتک، اکسر پٹیل، روی چندرن اشون، بھونیشور کمار، محمد شامی، ارشدیپ سنگھ، ہرشل پٹیل، رشبھ پنت، یوزویندر چہل، دیپک ہوڈا شامل ہیں

گوگل ویننگ پرسنٹیج کے مطابق پاکستان کی جیت 37 فیصد اور انڈیا کی جیت کی شرح 63 فیصد بتایا جا رہے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں