ملک بھر میں نئے ایئر لائن پرواز نومبر سے شروع ہوگا

ملک بھر میں نئے ایئر لائن پرواز نومبر سے شروع ہوگا
فلائی جناح’ یکم نومبر سے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اعلان
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے ہیں کہ پاکستان کے نئے ایئر لائن فلائی جناح پہلی نومبر سے کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے ائرپورٹ سے اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ فلائی جناح نے یکم نومبر سے کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سے اپنے فلائٹ آپریشن کے لیے بکنگ شروع کر دی ہے۔
مزید تفصیلات کے مطابق ایئرلائن اپنے کراچی تا اسلام آباد فلائٹ کے لیے سب سے کم قیمتیں پیش کرے گی۔ اس وقت کراچی سے اسلام آباد فلائٹ ٹکٹ کی قیمت چودہ ہزار روپے ہوگی۔ جو کہ دیگر ایئر لائنز کے مقابلے میں کم از کم پانچ ہزار روپے کم ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں