غیرآئینی متعصبانہ فرقہ واریت پر مبنی ترمیمی ایکٹ کو فی الفور واپس لیں، علامہ ساجد علی نقوی

غیرآئینی متعصبانہ فرقہ واریت پر مبنی ترمیمی ایکٹ کو فی الفور واپس لیں، علامہ ساجد علی نقوی
Withdraw the Unconstitutional Biased Sectarianism Amendment Act immediately, Allama Sajid Ali Naqvi
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اسپیکر چیمبر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی کی سربراہی میں سابق وزیراعظم پاکستان،

موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021 بل پر ملت جعفریہ کے تحفطات کا اظہار کیا

مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان نے قائد ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام پہنچایا کہ غیرآئینی متعصبانہ فرقہ واریت پر مبنی ترمیمی ایکٹ کو فی الفور واپس لے کر ملت جعفریہ سے بے چینی ختم کرنے کیلئے اسپیکر اسمبلی اپنا آئینی کردار ادا کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں