شہر قائد میں ڈکیتی کی کہانی بناکر 6 لاکھ روپے لوٹنے والے پرائیویٹ کمپنی کے 2 ملازم گرفتار

شہر قائد میں ڈکیتی کی کہانی بناکر 6 لاکھ روپے لوٹنے والے پرائیویٹ کمپنی کے 2 ملازم گرفتار

تفصیلات کے مطابق ایک پرائیویٹ کمپنی کے دو ملازمین نے کلفٹن بلاک 7 کے بینک سے چھے لاکھ روپے کی رقم اٹھائی اور دونوں نے آفس واپس جا کر بوس کو ڈکیتی کی جھوٹی کہانی کا واقعہ بنا کے سنایا۔

کمپنی کے ملازمین نے بتایا کہ وہ جب بینک سے پیسے نکال کے آرہے تھے راستے میں ڈکیتی پڑ گئی اور سارے پیسے چھین لیے، جس پر کمپنی کے مالک نے بوٹ بیسن تھانہ رپورٹ درج کروائی،

پولیس کی جانب سے تحقیقات کرتے ہوئے ملازمین کا کال ریکارڈینگ اور سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی، جن کے نتیجے میں اتنے قیل وقت میں ملزم پولیس کے ہاتھ لگ گے

کمپنی کے دو ملازمین ہی رقم لوٹنے میں ملوث پائے اور پولیس نے ملزمان سے رقم بھی وصول کر لیے،

ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ وہ بینک سے رقم حاصل کرنے کے بعد آس پاس اپنے دوست کے گھر میں رکھوائی اور واپس کمپنی جا کر جھوٹی ڈکیتی ڈرامہ بنایا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں