شگر: سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ ریلی چوتھا ایڈیشن 2022 میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی بطور مہمان خصوصی شرکت،

شگر: سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ ریلی چوتھا ایڈیشن 2022 میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی بطور مہمان خصوصی شرکت، اس موقع پر صوبائی وزراء بھی وزیراعلی کے ساتھ موجود ہیں

وزیراعلی خالد خورشید نے اپنے دست مبارک سے سرفرنگہ کولڈ ڈیزرٹ کا چوتھا اڈیشن ریلی 2022 باقاعدہ آغاز کردیا، مزید یہ کہ جناب وزیر اعلیٰ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ میں پودے بھی لگائے، انتظامیہ شگر کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے استقبال میں پھول کے دستے بھی پیش کیے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں