رونائی دارالسلام کی جانب سے پاکستانی طلب علموں کے لیے خصوصی فل سکالرشپ کا باقاعدہ اعلان

برونائی دارالسلام کی جانب سے پاکستانی طلب علموں کے لیے خصوصی فل سکالرشپ کا باقاعدہ اعلان

آخری تاریخ 15 مارچ, 2023. اس لنک پر کلک کریں‌ سائٹ لنک

برونائی دارلاسلام کا نظام صرف اور صرف تعلیم معیاری ہے۔
دارلاسلام کی یونیورسٹیاں انٹرنیشنل رینکنگ میں 301 سے 350 کے مابین ہیں۔البتہ پاکستان کی کوئی سا بھی یونیورسٹی ورلڈ رینکنگ میں دو ہزار یونیورسٹیوں میں بھی شامل نہیں ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں