دبئی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے منگل کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

دبئی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے منگل کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔
یہ ملاقات قصر الشاطی پیلس میں ہوئی جس میں شیخ محمد نے جنرل منیر کو پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف کے طور پر تقرری پر مبارکباد دی اور اپنے ملک اور عوام کی خدمت کے لیے ان کی نئی ذمہ داریوں میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سی او اے ایس منیر نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں