تنزانیہ: طیارہ جھیل میں گر کر تباہ، 19 ہلاکت

تنزانیہ: طیارہ جھیل میں جا گرا ، 19 ہلاکت
تفصیلات کے مطابق طیارہ دارالسلام تنزانیہ شہر سے بوکوبا جارہے تھے جس میں 43 افراد سوار تھے موسم کی غبار-آلود ہونے کی وجہ سے وکٹوریا جھیل جا کر تباہ ہوگیا
مقامی تفصیلات کے مطابق اس حادثے میں 19 لوگوں کی ہلاکت ہوگئے حالانکہ 24 افراد کو زخمی حالت میں ملا ہے ، جو اس وقت زیر علاج ہیں۔
ہوائی اڈے سے 100میٹر کے دوری پر یہ حادثہ پیش آیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں