بلتستان میں کل شڑ ڈاؤن ہڑتال ہو گا۔ انجمن تاجران

بلتستان میں کل شڑ ڈاؤن ہڑتال ہو گا۔ انجمن تاجران
گلگت بلتستان میں انجمن تاجران کی کال پر گلگت بلتستان میں کل بروز بدھ شڑ ڈاؤن ہڑتال کی کال پر ڈسٹرکٹ شگر کے انجمن تاجران اور مجلس وحدت المسلمین نے بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کل شگر میں بھی مکل پہہ جام ہڑتال ہوگا۔ گلگت بلتستان کے اس ہڑتال کا مطلب گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ ناانصافی اور گلگت بلتستان کے زمینوں کو خالصہ سرکار کے قانون کے خلاف اور گندم کے عدم دستیابی سمیت محکوم و غریب عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے ہیں ۔
انجمن تاجران کی زیر نگرانی شٹر ڈاون و پہیہ جام ہڑتال و جلسہ جلوس کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے:
١۔ جی بی میں لاگو کالا قانون “خالصہ سرکار” قانون کے خلاف۔
٢۔ جی بی میں زور پکڑتا گندم بحران کے خلاف۔
٣۔ غریب و محکوم و پسے ہوئے طبقے پہ ٹیکس کی نفاذ کے خلاف
۴۔ گلگت بلتستان میں شدید بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف
۵۔ بجلی بلوں میں غیر معمولی اضافے اور لائن رینٹ کی نفاذ کے خلاف شیڈول شٹر ڈاون ہرتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں
مجلس وحدت المسلمین ضلع شگر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں