ایگزیکٹیو انجینئر تعمیرات شگرپر چھومک روڈ پر ٹھیکیدار کا حملہ ،گاری کے شیشے توڑ دئے

ایگزیکٹیو انجینئر تعمیرات شگرپر چھومک روڈ پر ٹھیکیدار کا حملہ ،گاری کے شیشے توڑ دئے
Urdu News: Contractor attack on Executive Engineer works of shigar

ایکسین قمر روڈ کی تعمیرات ایس ایس کی ہدایات پر روڈ کی انکوائری کیلئے سائیٹ پر پہنچا تھا ۔ جہاں ایس ڈی او محمد علی اور ایس ڈی او علی سنگ سنگ روڈ کی پیمائش کررہے تھے ۔ اسی دوران ایکسین اور ٹھیکیدار کے درمیاں لڑائی ہوئے۔ موقع پر موجود محکمہ کے حکام نے بیچ بچاؤ کرکے ایکسین کو گاڑی بٹھاکر شگر کی جانب روانہ کیا تھا ۔ تاہم ان کی گاڑی کی پیچھے کرتے ہوئے 71 مجاہدین کی الاٹمنٹ والی جگہ پر ان کی گاڑی روک کر ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے۔ تاہم ایکسین نے موقع سے بھاگ کر جان بچائی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں