ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹس، پاکستان نے 4 بدترین شکست کے بعد بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیا

ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹس، پاکستان نے 4 بدترین شکست کے بعد بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیا
5 سی این نیوز اسپورٹس
ورلڈ کپ 2023، ٹیبل پوائنٹ، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 31 ویں‌میچ میں پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوا، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو 205 رنز کا ہدف دے دیا اور تما م کھیلاڑی اوٹ ہو گئے .
پاکستان نے 205 کے تعاقب میں‌انتہائی محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے اوپنگ پارنٹر شپ 128 رنز بنائے. اور عبداللہ شفق 69 بالوں پر 2 چھکے، 9 چوکوں کی مدد سے 65 رنز کا اننگ کھیلا. قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 19 بالز پر 9 رنز بنا کر اوٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے.
بابر اعظم کے اوٹ ہونے کے بعد فخر زمان 74 بالز پر 7 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 81 رنز بنا دئے،اس کے بعد محمد رضوان اور افتخار احمد نے محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 33 ویں‌اوور میں‌205 کے ہدف کو حاصل کر لیا ، محمد رضوان 26 اور افتخار احمد 17 رنز بنا کر ناٹ اوٹ رہا. پاکستان اور بنگلہ دیش کا یہ میچ انڈیا کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈئم میں کھیلا گیا.
قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ افریدی نے 51 میچوں میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بالر بن گئے

World Cup 2023 Table Points Pakistan beat Bangladesh by 7 wickets after 4 worst losses

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں