روندو ، اسوہ پبلک سکول تھوار میں یوم دفاع کے حوالے سے پروقار تقریب

روندو ، اسوہ پبلک سکول تھوار میں یوم دفاع کے حوالے سے پروقار تقریب
urdu news,Rondo, Defense Day Celebration at uswa Public School Thawar
رپورٹ، گلزرا حسین شگری 5 سی این نیوز ویب
اسوہ پبلک سکول تھوار میں یوم دفاع کے حوالے سے پروقار تقریب، ملی نغمے پیش کیے ، شہیدوں کو زبردست خراج تحسین، والدین کی شرکت
اسوہ سکول تھوار روندو میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء وطالبات نے ملی نغمے اور تقاریر پیش کۓ۔تقریب کے مہمان خصوصی نثار حسین واٸس پرنسپل ماڈل سکول تھے جنہوں نے طلباء کو پڑھاٸی میں دلچسپی لے کر جدید علوم میں مہارت حاصل کرتے ھوۓ اس ملک کے نام کو روشن کرنے کی تلقین کی۔سکول کے پرنسپل سید زاہد کاظمی نے خطاب کرتے ہوۓ 1965کی جنگ میں پاک فوج کے کارناموں سے طلباء کو آگاہ کی
urdu news,Rondo, Defense Day Celebration at uswa Public School Thawar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں