پاکستان کے مشہور آئی ٹی ایکسپرٹ اور بلاگر تنویر نانڈلہ کو بدترین سیاسی انتقام اور دشمنی کا سامنا، سوشل میڈیا پر سخت در عمل
پاکستان کے مشہور آئی ٹی ایکسپرٹ اور بلاگر تنویر نانڈلہ کو بدترین سیاسی انتقامی اور دشمنی کا سامنا، سوشل میڈیا پر سخت در عمل
urdu news,Pakistan’s famous IT expert and blogger Tanveer Nandla faces the worst political victimization and hostility, severe action on social media.
پاکستان ملتان شہر میں ایک ایوارڈ یافتہ تنویر نانڈلہ کے اہل خانہ پر حملے نے ملک بھر اور سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والوںکی شدید ردعمل، اور تنویر نانڈلہ کو انصاف دلاو کو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔
نیویر نانڈلہ جنہیں 2022 میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا پی ایس ایل 2023 میںپی ایس ایل ہیرو کے خطاب دیا گیا اور انہوں نے پاکستان میں کم و بیش ایک لاکھ نوجوانوں کو ڈیجیٹل مارکٹنگ ، افیلیٹ مارکٹنگ اور بلاگنگ سکھا کر عزت سے روزگار کما رہے ہیں. ملک کو کررڑوںڈالر پاکستان لا چکے ہیںجو پاکستانی روپوں میںاربوں روپے بنتے ہیں. ملک پاکستان میں ان پر زمین کے تنازع پر ان کے بھائی پر وحشیانہ حملہ کیا گیا تھا. اور اسلحہ بردار اوباش اور ایک ایم پی اے کے سرپرستی میںکچھ لوگوں نے ان کے بھائی کو مار اور سر پر اسلحہ کی بیٹ سے مارا اور شدید زخمی کر دیا.
ملک پاکستان میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے متعدد پاکستانیوں نے اس حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور وزیر اعظم شہباز شریف، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے حملہ آوروں کی گرفتاری تنویر نانڈلہ کو جلد انصاف دینے کا اعائدہ کیا گیا ہے .
تنویرنانڈلہ کے مطابق م “یرا بڑا بھائی وحشیانہ حملے کے بعد ملتان کے نشتر ہسپتال میں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ میں اعلی حکام سے مجرموں کو گرفتار کرنے کی درخواست کرتا ہوں.
“میں ایک قانون کی پاسداری کرنے والا شہری ہوں اور قانونی زریعے سے کیس کی پیروی کرنا چاہتا ہوں۔ میں کبھی بھی تشدد کا سہارا نہیں لیا ۔ حملے کے پیچھے لوگوں کا مجرمانہ ریکارڈ ثابت کرتا ہے وہ جرائم پیشہ عناصر ہے لیکن سیاسی طاقتور حلقوں کی پشت پناہی کی وجہ سے وہ ملکی قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہے ۔ انہیں قتل کی کوشش کے الزام میں سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے،‘‘۔ تنویر نانڈلہ نے کہا کہ اگرچہ پولیس نے فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی ہے اور چھاپہ بھی مارا ہے، لیکن ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
urdu news,Pakistan’s famous IT expert and blogger Tanveer Nandla faces the worst political victimization and hostility, severe action on social media.