گلگت، استور ضمنی الیکشن کا سرکاری اور حتمی رزلٹ کا اعلان کر دیا، پی ٹی آئی کامیاب قرار

گلگت، استور ضمنی الیکشن کا سرکاری اور حتمی رزلٹ کا اعلان کر دیا، پی ٹی آئی کامیاب قرار
urdu news, Official and final result of Gilgit, Astur by-election declared, PTI declared successful
5 سی این نیوز ویب.
گلگت ، استور ضمنی الیکشن کے سرکاری اور حتمی رزلٹ کا اعلان کر دیا. انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے رزلٹ ورکا ہوا تھا ، جس پر پاکستان تحریک گلگت بلتستان سراپا احتجاج تھا، اور استور کے پی ٹی آئی کے کارکنان نے آر او افس کے سامنے دھرنا دیا ہوا تھا، اج الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے رزلٹ جاری کرتے ہوتے پاکستان تحریک انصاف کے امیداوار محمد خورشید خان 6164، ووت لے کر کامیاب قرار پایا، دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کے امیدوار نے 4899 ووٹ لینے میں‌کامیاب ہوا. پی پی کے امیدوار عبدالحمید خان نے 4125 ووٹ لے سکا، استور حلقہ نمبر 1 سے کل 14 امیدوار میدان میں تھے، جس میں‌9 اذاد امیداوار تھے، اور سیاسی جماعتوں‌میں‌ مذہبی جماعت، و جے یو اآئی بھی شریک تھے .
استور حلقہ نمبر 1 میں کل 56 پولینگ اسٹیشن بنائے گئے تھے.
urdu news,Official and final result of Gilgit, Astur by-election declared, PTI declared successful

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں