WhatsApp Image 2023 10 18 at 7.08.17 AM 225

ڈی سی شگر نے سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے بوائے سکاؤٹس میں اعزازیہ اور تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی 2023 میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے بوائے سکاؤٹس میں اعزازیہ اور تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔
اس دوران ڈپٹی کمشنر شگر نے سکاؤٹس سے اپنے خطاب میں ان کے بہترین کارکردگی کی تعریف کی انہوں نے کہا کہ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی میں پہلی بار کمیونٹی کو اونر شب دینے کے لئے یہاں سے سکاؤٹس اور والینٹیئرز کی خدمات حاصل کئے گئے تھے جو کہ نہایت کامیاب رہا سکاؤٹس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے لئے تمام سکاؤٹس شاباش کے مستحق ہیں ڈی سی شگر نے امید ظاہر کہ آئندہ اس سے بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں کریں گے۔
Urdu News,DC Shigar distributed certificates of honor and appreciation to the Boy Scouts

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈی سی شگر نے سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے بوائے سکاؤٹس میں اعزازیہ اور تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں