ورلڈ کپ 2023 ، بھارتی شائقین کا غیر ملکی شائقین کے ساتھ بد تمیزی کے واقعات میں اضافہ

ورلڈ کپ 2023 ، بھارتی شائقین کا غیر ملکی شائقین کے ساتھ بد تمیزی کے واقعات میں اضافہ۔
5سی این نیوز
ورلڈ کپ 2023, آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھارتی شائقین کا غیر ملکی شائقین کے ساتھ بدتمیزی کے بڑھتے ہوئے واقعات غیر ملکی شائقین بھارتی اقلیتوں کیلئے غیر محفوظ ممالک میں سر فہرست ہے ۔ جس میں ورلڈ کپ 2023 دیکھنے آنے والے غیر ملکی شائقین کو گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے دوران جب پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے گئے شائقین نے پاکستان زندہ باد نعرہ لگایا تو بھارتی پولیس اور بھارتی شائقین نے اس پاکستانی لڑکے کے ساتھ ہراساں کیا گیا
بھارت میں شائقین کے ساتھ بدستور اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ انڈین شائقین نے گزشتہ روز بنگلہ دیش کے شائقین سے ٹائگرز چھین کر پھاڑ کر واپس ان کے طرف پھینک دیا گیا ۔
Urdu news, World Cup 2023, increase in incidents of Indian fans misbehaving with foreign fans

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں