WhatsApp Image 2024 02 05 at 10.14.54 PM 200

شگر چھورکاہ میں جاری سات روزہ ال شگر فٹ بال توڑنامنٹ اختتام پذیر ہوگئے
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر چھورکاہ میں جاری سات روزہ ال شگر فٹ بال توڑنامنٹ اختتام پذیر ہوگئے گلشن کلب چھورکاہ کے زیر اہتمام مشن پی بالا میں جاری توڑنامنٹ میں شگر بھر سے 24 ٹیمو؟ نے حصہ لیا ۔توڑنامنٹ کے فائینل میچ گلشن کلب اور سٹار کلپ چھورکاہ کے درمیان کھیلا گیا اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سٹار کلب سات ر وزہ توڑنامنٹ اپنے نام۔کرنے میں کامیاب ہوگیے مقابلے میں گلشن کلب نے ایک جبکہ سٹار کلب نے دو گول کرکے توڑنامنٹ کے فاتح قرار پاے توڑنامنٹ کے مہمان خصوصی راجا معظم خان تھے اس موقع پر مہمان خصوصی نے ونر ٹیم میں ٹرافی اور انعامات تقسیم کیے
urdu news, winter sports, football tournament

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر چھورکاہ میں جاری سات روزہ ال شگر فٹ بال توڑنامنٹ اختتام پذیر ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں