شگر محکمہ واٹر سپلائی کی حکام کہ لاپرواہی ، سلدی میں پینے کی پانی کی پانی پھٹ جانے سے پانی ضائع ہونے لگے
شگر محکمہ واٹر سپلائی کی حکام کہ لاپرواہی ، سلدی میں پینے کی پانی کی پانی پھٹ جانے سے پانی ضائع ہونے لگے
رپورٹ 5 سی این نیوز
شگر محکمہ واٹر سپلائی کی حکام کہ لاپرواہی ، سلدی میں پینے کی پانی کی پانی پھٹ جانے سے پانی ضائع ہونے لگے ۔ جبکہ پینے کی پانی میں گندگی شامل ہونے لگے۔ پانی سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، لوگوں کا کہنا تھا کہ محکمہ واٹر سپلائی کے حکام کی عدم دلچسپی ، لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے سلدی میں لوگوں کو پانی سپلائی کرنے والے میں لائن پھٹ چکا یے۔ جسے تاحال ٹھیک نہ کرسکا ۔ جس کی وجہ سے پینے کی صاف پانی میں دیسی لیٹرین کے گندگی شامل ہونے لگے۔ جبکہ پینے کا صاف پانی گندگی ہے نذر ہوکر ضائع ہونے لگے ۔ لوگوں نے محکمہ واٹر سپلائی کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلدی میں واٹر سپلائی کے حالت زار کا نوٹس لیں۔ اور غفلت برتنے والے حکام کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پانی کی لائن کو ٹھیک کروائیں ۔
urdu news, water started to be waste due to bursting