گلگت ، وزیرِ اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے مستونگ میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

گلگت ، وزیرِ اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے مستونگ میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
urdu news update, Gilgit, Gilgit-Baltistan
گلگت ، وزیرِ اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے مستونگ میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لیے مغفرت اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردہ بزدلانہ حملوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے، پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور ملک کی سلامتی اور امن کیخلاف سازشوں کو عوامی حمایت اور ریاستی رٹ مضبوط بنا کر ناکام بنایا جائیگا۔
urdu news update, Gilgit, Gilgit-Baltistan Chief Minister Haji Gulbar Khan strongly condemned the suicide blast in Mastung

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں