چلاس:متصل علاقہ ہڈور کے قریب شاہراہِ قراقرم پر نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ 18 زخمی 3 ہلاک ۔ پولیس

چلاس:متصل علاقہ ہڈور کے قریب شاہراہِ قراقرم پر نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی ہے۔ پولیس
5 سی این نیوز
چلاس:فائرنگ کے نتیجے میں مسافر بس پر آگ بھڑک اٹھی ہے چلاس:ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 18 افراد زخمی جبکہ 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں چلاس: زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ چلاس:زخمیوں کو ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچا دیا گیا ہے۔ چلاس:فائرنگ کے شکار مسافر بس ضلع غذر مسافروں لے کر راولپنڈی جارہی تھی چلاس:حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہیں جب کہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ چلاس:افسوس ناک حادثے کے زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں چلاس:ایک درجن سے زائد زخمیوں کو ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچا دیا گیا ہے۔ چلاس:ریسکیو آپریشن جاری
urdu news Unknown persons opened fire on a passenger bus on the Karakoram highway

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں