آغا علی اور شیخ حسن جعفری کی قیادت میںفیالونگ واٹر ڈایئورژن کی افتتاحکر دیا ،
اسکردو. آغا علی اور شیخ حسن جعفری کی قیادت میںفیالونگ واٹر ڈایئورژن کی افتتاحکر دیا ،
urdu news, Under the leadership of Agha Ali and Sheikh Hasan Jafari, Phayalong Water Diversion was inaugurated.
اسکردو ملت جعفریہ کے قائد شیخ حسن جعفری اور اغا علی کے قیادت میں فیالونگ پانی کی روخ مڑنے کے پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا . افتتاحی تقریب کے بعد شیخ حسن جعفری نے میڈیا سے بات چیت کرے ہوئے کہا ،
ایسے جذبے قوموں پر کم اتے ہیں، کیونکہ اس میںسارے مسلک اور تمام تر اکایئاں شامل ہیں. جب عوام اور قوم میںجذبہ ہو تو ناکامی کا تصور نہیں کیا جا سکتا،ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بلتستان سمٹ کر دیوسائی کے میدان میں ا چکے ہیں، ایسا جذبہ کبھی نہیں دیکھنے کو ملا ،urdu news, Under the leadership of Agha Ali and Sheikh Hasan Jafari, Phayalong Water Diversion was inaugurated.
اسکردو میں درپیش مسائل کو کم کرنے کے لئے ہی ایک اہم ثابت ہوگا، انشاءاللہ یہ مکمل کر کے عوام کو اسانیا ں میسر ائے گا،
اسکردو امامیہ کے زیر نگرانی فیالونگ پروجیکٹ پر کافی عرصے سے کام چل رہا تھا ، اج شیخ حسن جعفری اور اغاعلی کے قیادت میںباقاعدہ افتتاح کر دیا گیاہے ، یہ تاریخی نوعیت کا انوکھا پروجیکٹ ہو گا، جو عوام اپنے مسائل کو حل کرنے کے لیے عوام اور علماء کرام کے سربراہی میں کام شروع کر دیا گیا ہے urdu news, Under the leadership of Agha Ali and Sheikh Hasan Jafari, Phayalong Water Diversion was inaugurated.