‏فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا معاملہ خواجہ حارث کے دلائل جاری، مدلل دلائل ، آئین میں عدالتوں کا ذکر آرٹیکل 175 میں ہے، خواجہ حارث

urdu news, trial of civilians in military courts

‏فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا معاملہ خواجہ حارث کے دلائل جاری، مدلل دلائل ، آئین میں عدالتوں کا ذکر آرٹیکل 175 میں ہے، خواجہ حارث
آئین میں عدالتوں کا ذکر آرٹیکل 175 میں ہے،‏فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا معاملہ خواجہ حارث کے دلائل جاری، مدلل دلائل ، آئین میں عدالتوں کا ذکر آرٹیکل 175 میں ہے، فوجی عدالتوں کا آرٹیکل 175 کے تحت عدالتی نظام میں ذکر نہیں فوجی عدالتیں الگ قانون کے تحت بنتی ہیں جو تسلیم شدہ ہے جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا آرٹیکل 175 کے تحت بننے والی عدالتوں کے اختیارات وسیع ہوتے ہیں، اور مخصوص قانون کے تحت بننے والی عدالت کا دائرہ اختیار بھی محدود ہوتا ہے گزشتہ روز میری بات سے کنفیوژن پیدا ہوئی، میڈیا کی فکر نہیں لیکن کچھ ریٹائرڈ ججز نے مجھے فون کرکے کہا یہ تم نے کیا بول دیا، وضاحت کرنا چاہتا ہوں کل فیصلہ نہ ماننے کے حوالے سے ججز کا نہیں افراد کا ذکر کیا تھا، میں‌کہنا چاہ رہا تھا فیصلے کو دو افراد کسی محفل میں کہ دیتے ہیں کہ ایسا ہے ویسا ہے ▪️کچھ میڈیا کے ساتھیوں نے اسے غلط انداز میں رپورٹ کیا، جس پر خواجہ حارث نے آئین میں عدالتوں کا ذکر آرٹیکل 175 میں ہے فوجی عدالتوں کا آرٹیکل 175 کے تحت عدالتی نظام میں ذکر نہیں، فوجی عدالتیں الگ قانون کے تحت بنتی ہیں جو تسلیم شدہ ہے، آرٹیکل 175 کے تحت بننے والی عدالتوں کے اختیارات وسیع ہوتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل مخصوص قانون کے تحت بننے والی عدالت کا دائرہ اختیار بھی محدود ہوتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
urdu news, trial of civilians in military courts
بلتی زبان تاریخ کے اوراق میں (گلگت بلتستان) وزیر آصف مایا شگری

شگر، بوائز اور گرلز ہائی سکول چھورکاہ سے تنحواہ لینے والے اساتذہ تاحال مکمل طور پر دونوں سکول کو نصیب نہ ہوسکا جس کے باعث معیاری تعلیم کا خواب تاحال شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا ، سرکردگان چھورکاہ شگر فدا جان ۔محمد ایوب محمد اقبال

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں