گانچھے، خپلو برس پڑی پولیس چوکی سے ایک واہگہ کار آٹھ تھیلا آٹا براہ لے جاتے ہوئے پکڑ لیا ۔

گانچھے، خپلو برس پڑی پولیس چوکی سے ایک واہگہ کار آٹھ تھیلا آٹا براہ لے جاتے ہوئے پکڑ لیا ۔
کرائم رپورٹ 5 سی این نیوز
گانچھے، خپلو برس پڑی پولیس چوکی سے ایک واہگہ کار نمبر KHP. 350 جسے مسمی عامر علی ساکن شروا براہ چلا رہا تھا۔آٹھ تھیلا آٹا براہ لے جاتے ہوئے پکڑ لیا ۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور مسمی عامر علی ، عارف حسین آٹا ڈیلر محلہ تھسکونگ خپلو جوکہ محکمہ ایجوکیشن میں ملازم ہے۔ اور سیاچن فلور ملز کے منیجر طفیل کو گرفتار کر کے بعدالت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ ڈپٹی کمشنر صاحب گانچھے کے پاس پیش کیا جس پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحب نے ملز منیجر پر 20 ہزار ، آٹا ڈیلر عارف حسین پر 10 ہزار روپے اور ڈرائیور عامر علی پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ۔ اور آٹا بحق سرکار ضبط کیا ہے۔
urdu news transporter was caught carrying eight bags of flour directly from the police station in Ganche.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں