urdu news, tragic traffic accident 38

جامشورو سہیون المناک ٹریفک حادثہ، ڈی آئی جی حیدرآباد کی ہدایت پر تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی.قائد ملت جعفریہ اور فرزند ترابی کے کاوشوں سے ممکن ہوا.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
جامشورو سہیون المناک ٹریفک حادثہ، ڈی آئی جی حیدرآباد کی ہدایت پر تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی. ملت جعفریہ اور فرزند ترابی کے کاوشوں سے ممکن ہوا.، سندھ پولیس ڈی آئی جی حیدرآباد کی ہدایت پر ایس ایس پی جامشورو نے سہیون حادثے میں شہید ہونے والے معروف نوحہ خوان منقبت خواں علی کاظم و بین الااقوامی شہرت یافتہ منقبت خواں سید جان علی شاہ رضوی اور شہید علامہ حسن ترابی کے فرزند مجاہد ملت جعفریہ شہید زین ترابی اور ننھے اور بین الااقوامی شہرت یافتہ منقبت خواں کے جواں سال بھائی شہید ندیم کے کیس کی مکمل کمیٹی تشکیل دینے کی اجازت دی ہے اور زور دیا ہے کہ کیس کی مکمل کمیٹی تحقیق کرے گی اور فیصلہ آپ سب کے سامنے لائیں گے۔
یاد رہے کہ شہید علامہ حسن ترابی کے فرزندان اور شہید زین ترابی کے بھائیوں کی کاوشوں اور پوری ملت جعفریہ کی دعاوں سے ہی یہ کیس اس انداز میں چل سکا ہے ۔
شہید حسن ترابی کے فرزندان کو سلام ہے جو کہ اپنے جوان بھائی کو سپرد خاک کرنے کے فوراً بعد باقی تمام بھائی اس وقت کام میں مصروف ہیں ۔
ملت تشیع و پوری قوم آپ احباب کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ۔ ان کے لواحقین آج بھی امام حسین ع اور حسینیت کے ساتھ ہے۔
آپ تمام ملت جعفریہ کے غیور احباب سے گزارش ہے کہ باخبر رہیں اور اپنے موجودگی کا احساس دلاتے رہیں اگر شہدا کے خانوادے کی طرف سے جب بھی احتجاج کی کال آئے تو ملت جعفریہ پاکستان دما دم مست قلندر کرے گی ۔
urdu news, tragic traffic accident

اسکردو، لینڈ ریفامز میں سب سے زیادہ بلتستان ریجن نے متاثر ہونا ہے جبکہ بلتستان کے کسی سٹیک ہولڈر سے نئی ڈرافٹ کے حوالے سے کوئی اعتماد میں نہیں لیا، پوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم

50% LikesVS
50% Dislikes

جامشورو سہیون المناک ٹریفک حادثہ، ڈی آئی جی حیدرآباد کی ہدایت پر تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی.قائد ملت جعفریہ اور فرزند ترابی کے کاوشوں سے ممکن ہوا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں