المناک ٹریفک حادثہ، قتل یا حادثہ، انسانیت کے جزبے سے سرشار ، ملت کے دردمند عظیم شخصیات پیش پیش، آنکھوں‌ دیکھا حال، ذاکر حسین شریفی

urdu news, Tragic traffic accident, 60

المناک ٹریفک حادثہ، قتل یا حادثہ، انسانیت کے جزبے سے سرشار ، ملت کے دردمند عظیم شخصیات پیش پیش، آنکھوں‌ دیکھا حال، ذاکر حسین شریفی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
المناک ٹریفک حادثہ، قتل یا حادثہ، انسانیت کے جزبے سے سرشار ، ملت کے دردمند عظیم شخصیات پیش پیش، آنکھوں‌ دیکھا حال، ذاکر حسین شریفی ، المناک ٹریفک حادثہ یا قتل کی طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد کہ کچھ جھلکیاں جو میرے سامنے پیش آیا اور اس میں انسانیت کے جزبے سے سرشار ہوکر جن شخصیات نے پیش پیش ہوکر اپنی جانی مالی قربانی دی ان کا اگر ذکر نہ کروں، تو یہ نا انصافی ہے محترم یعقوب شہباز صاحب جنہون نے تمام شہدا اور ان کے لواحقین جو ان میتوں کے ساتھ سکردو آئے ان سب کا بائی ائیر ٹکٹ کروایا اور اور تمام اخراجات خود برداشت کئے ان کی کافی کوششوں کے بعد صبح 6 بجے کراچی سے اسلام آباد کے لیے میتیں روانہ کئے
ان سب کو سر انجام دینے کیلئے برادر علی رضا شگری اور اعجاز شگری بھی ساتھ ساتھ خدمات سر انجام دیتے رہے تھے اس کے بعد چونکہ اسلام آباد سے اسکردو کا فلائٹ کو روک کر محترم اپو زیشن لیڈر کاظم میثم نے اور کراچی میں موجود جناب حجت الاسلام شیخ صادق جعفری صاحب نے ایم ڈبلیو ایم کی پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے کردرا ادا کیا اور ایک ٹکٹ بھی شیخ صاحب نے خود کی اس کے علاوہ تمام میتوں کو غسل کیلئے مختلف جگہوں پہ لے جایا گیا جن کیلے ایمبو لینس اور کفن کا اہتمام محترم جناب ظفر نقوی جے ڈی سی صاحب نے کی خاص طور پہ جان علی شاہ کہ میت کو جب جے ڈی سی میں لایا تو ظفر نقوی صاحب میت خانے میں بار بار خود تشریف لائے اور کسی بھی چیز کی ضرورت پیش آنے نہیں دیا ہم اہل بلتستان آپ سب کی قربانیوں کا از تہ دل شکر گزار رہیں گے اور مومنین سے بھی یہی گزارش ہے ان کی زندگی میں ان کی قدر کریں
urdu news, Tragic traffic accident,

معصوم شہید جان علی شاہ اور خواجہ علی کاظم کی جنازے کے جلوس کے روٹس کی تفصیلات جاری کر دیا

شگر، وزیر اعظم پاکستان کا ہیپاٹائٹس سی سے بچاؤ اور خاتمے کی مہم کو شگر سے شروع ہونا اچھا پروگرام ہے، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی

وکلاء ، اساتذہ اور صحافی! پروفیسر قیصر عباس

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں