اسکردو گلگت روڈ پر المناک حا د ثہ، وزیر اعلی کے کوارڈینئٹر مزمل ایڈوکیٹ جانبحق،

سکردو گلگت روڈ پر المناک حا د ثہ، وزیر اعلی کے کوارڈینئٹر مزمل ایڈوکیٹ جانبق،
urdu news, Tragic incident on Skardu-Gilgit Road, Chief Minister’s Coordinator Muzamil Advocate death.
شاہراہ بلتستان شنگوس کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری ۔
پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڑ شنگوس کے مقام پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈینیٹر مزمل ایڈووکیٹ سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگیا ہے ۔ جاں بحق ہونے والے دیگر دو افراد مزمل ایڈوکیٹ کے والد حسن علی اور والدہ ہے جبکہ زخمی ہونے والی ان کی بہن ہے جسے آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق حادثہ تقریبا رات 10 بجے پیش آیا ہے جس کا صبح 7 بجے پتہ چلا ، گاڑی گلگت سے سکردو آرہی تھی جہاں شنگوس کے علاقے میں بھٹو کی یادگار کے نزدیک موڑ کاٹتے ہوئے نالے میں گر گئی ہے ، پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی ہے ۔

urdu news, Tragic incident on Skardu-Gilgit Road, Chief Minister’s Coordinator Muzamil Advocate death.
جاں بحق ہونے والوں میں باپ ،بیٹا اور والدہ شامل ہیں

جان بحق ہونے والوں میں وزیر اعلی گلگت بلتستان کے کواڈنیٹر مزمل ایڈوکیٹ بھی شامل ہیں

جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
گاڑی گلگت سے سکردو آرہی تھی، پی ٹی آئی رہنما تقی اخون ذادہ نے گلگت بلتتان میں سوگ کا اعلان کر دیا گیا ہے
urdu news, Tragic incident on Skardu-Gilgit Road, Chief Minister’s Coordinator Muzamil Advocate death.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں