چلاس رائکوٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ، چار افراد ہلاک

چلاس رائکوٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ، چار افراد ہلاک
Urdu news, traffic accident in chilas
5سی این نیوز ویب
چلاس: ملحقہ علاقہ رائیکوٹ کے مقام پر ویلس جیب حادثہ کا شکار ہوئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چلاس صداقت علی

چلاس: حادثے کے شکار گاڑی میں کل آٹھ افراد سوار تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر چلاس صداقت علی

چلاس: حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر چلاس صداقت علی

چلاس: زخمیوں میں 4 خواتین شامل ہیں جس میں ایک خواتین کو جگلوٹ ہسپتال روانہ کر دیا گیا تین کو فوری طور پر آر ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چلاس صداقت علی
چلاس: حادثے کے شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
چلاس: گرمیوں میں میدانی گرم علاقوں سے بالائی ٹھنڈے علاقوں کی طرف منتقل ہونے والی خاندان موسم کی تبدیلی کے باعث واپس میدانی علاقوں کی طرف آرہے تھے۔
Urdu news, accident in Shahr e
karakuram

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں