شگر سیاحت کی فروغ کے لیے سونی اور کھوج کی جانب سے بلتستان بھر کے فوٹوگرافر کے لیے سیشن کا انعقاد

Urdu news, To promote tourism, Sony and Khoj organized a session for photographers from across Baltistan

شگر سیاحت کی فروغ کے لیے سونی اور کھوج کی جانب سے بلتستان بھر کے فوٹوگرافر کے لیے سیشن کا انعقاد
رپورٹ، فیصل دلشاد شگری 5 سی این نیوز
شگر میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سونی اور کھوج کی جانب سے بلتستان بھر کے فوٹوگرافر کے لیے سیشن کا انعقاد جس میں بلتستان کے فوٹو گرافر نے شرکت کی سیشن میں بلتستان کے مختلف جگہوں کے تصاویر بھی اویزاں تھے
جس میں بلتستان کے تمام سیاحتی مقامات کی تصاویر ایک ہی چھت کے تلے جمع کئے گئے، جس میں کئی ایوڈ یافتہ تصویر بھی شامل تھے کھوج ریزٹ کی جانب سے بلتستان کے فوٹوگرافر کے لیے ایک روزہ شیشن کا انعقاد جس سے سیاحت کو پروموٹ ملے گا سیشن میں سونی کیمرا کے جانب سے اسمار حسین نے تربیت دی
اس طرح کے سیشن سے بلتستان کی قدرتی حسن کو لوگ محسوس کر سکتے ہیں
ایونٹ میں سو (100) کے قریب فوٹوگرافر کی شرکت کی اور اپنے لیے ہوئے تصویر کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

سعودی وزیر خارجہ کا دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

شگر، سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ، خاتون ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سندھ جان بحق

Urdu news, To promote tourism, Sony and Khoj organized a session for photographers from across Baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں