شگر، سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ، خاتون ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سندھ جان بحق

urdu news, Sarfaranga cold desert accident in the tourist vehicle, female Additional Secretary Health Sindh died

شگر، سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ، خاتون ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سندھ جان بحق
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ، ڈرائیور سمیت 4 خواتین زخمی ایک سیاح خاتون جان بحق، زخمی اور جان بحق سیاحوں کو تعلق کراچی سے بتایا ہے جان بحق خاتون سندھ گورنمنٹ کی اعلی عہدیدار بتایا جاتا ہے، زخمیوں کو ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال سکردو منتقل ، جان بحق خاتون کی نعش سی ایم ایچ سرد خانے منتقل، خان بحق خاتون کا نام سکینہ الزہراء بتائی جاتی ہےجوکہ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سندھ ہے

urdu news, Sarfaranga cold desert accident in the tourist vehicle, female Additional Secretary Health Sindh died

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں