شگر، نادرا آفس کے قیام کے حوالے سے ڈائریکٹر نادرا کی طرف سے تیار کردہ فیزیبلٹی رپورٹ، جو چیئرمین نادرا کو ارسال کی گئی ہے، کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے۔ مجید ملک ، صدرمنور حسین اور جنرل سیکرٹری سید عبد الوہاب

urdu news, to be decided as feasibility report prepared by the Director NADRA,

شگر، نادرا آفس کے قیام کے حوالے سے ڈائریکٹر نادرا کی طرف سے تیار کردہ فیزیبلٹی رپورٹ، جو چیئرمین نادرا کو ارسال کی گئی ہے، کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے۔ مجید ملک ، صدرمنور حسین اور جنرل سیکرٹری سید عبد الوہاب
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر وزیر پور گلاب پور یوتھ کے چیئرمین مجید ملک ، صدرمنور حسین اور جنرل سیکرٹری سید عبد الوہاب نے کہا ہے کہ ہم وزیرپور یوتھ اور سرکردگان وزیرپور اس موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں کہ نادرا آفس کے قیام کے حوالے سے ڈائریکٹر نادرا کی طرف سے تیار کردہ فیزیبلٹی رپورٹ، جو چیئرمین نادرا کو ارسال کی گئی ہے، کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے۔ اس رپورٹ کے خلاف جو بھی عناصر وزیرپور کے عوام کو محروم کرنے کی سازش کریں گے، ہم ان کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم اس بات کی شدید مخالفت کرتے ہیں کہ جہاں ڈائریکٹر نادرہ نے تصدیق کی ہے، وہاں نادرہ دفتر قائم کیا جائے۔ بصورت دیگر، کسی بھی غیرقانونی فیصلے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی ہم اس کی اجازت دیں گے۔ پورے وزیرپور کے عوام اس فیصلے کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور احتجاج بھی ریکارڈ کرائیں گے۔ ہم حکام بالا سے درخواست کرتے ہیں کہ جہاں ڈائریکٹر نادرہ نے تصدیق کی ہے، وہاں نادرہ کا دفتر قائم کیا جائے۔”
urdu news, to be decided as feasibility report prepared by the Director NADRA,

مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے رہنما حاجی اکبر تابان اور صوبائی وزیر انجینر محمد انور کی قیادت میں مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی لیڈرشپ اور کارکنان نے وزیر اعظم کے خصوصی مشیر شبیر احمد عثمانی سے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی

کمشنر بلتستان کا ضلع گانچھے کا پہلا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، سرکاری اداروں کے سربراہان سے ملاقات اور صحت عامہ کی بہتری پر زور

اسکردو میں ٹیوشن سینٹرز کا بڑھتا ہوا رجحان : مثبت اور منفی پہلو، ملک سرفراز ہادی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں