سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان پر قاتلانہ حملہ، سابق وزیر اعلی سمیت تحریک کے کسی بھی ذمہ دار کو خدانخواستہ کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہوگی. ترجمان پی ٹی آئی
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان پر قاتلانہ حملہ، سابق وزیر اعلی سمیت تحریک کے کسی بھی ذمہ دار کو خدانخواستہ کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہوگی. ترجمان پی ٹی آئی
urdu news, The murderous attack on former Chief Minister Gilgit-Baltistan
سابق وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملہ
پاکستان تحریک انصاف کی خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت ، خالد خورشید پر حملے کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کرنے اور ان کے کڑے محاسبے کا مطالبہ خالد خورشید پر حملہ استور میں چوگام کے مقام پر پیش آیا خالد خورشید خان ساتھیوں کے ہمراہ انتخابی مہم میں شرکت کیلئے جارہے تھے خالد خورشید خان کے قافلے کو رکاوٹ کھڑی کرکے روکا گیا اور فائرنگ کی گئی
خوش قسمتی سے خالد خورشید خان اور ساتھی محفوظ رہے گلگت بلتستان بدترین عدمِ استحکام اور انتشار کی دہلیز پر کھڑا ہے،
شرمناک سیاسی انجینئرنگ میں مصروف ریاستی مشینری امن عامہ کو برقرار رکھنے کے حوالے سے مکمل ناکام اور غیرمؤثر نظر آتی ہے،
urdu news, The murderous attack on former Chief Minister Gilgit-Baltistan
خالد خورشید خان سمیت تحریک کے کسی بھی ذمہ دار کو خدانخواستہ کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہوگی
– ترجمان تحریک انصاف