محکمہ جنگلات کی نااہلی بوائز پرائمر سکول علی اباد کی چاردیواری کا ٹینڈر ہونے کے کئی ماہ بعد بھی کا م شروع نہیں ہوسکا
محکمہ جنگلات کی نااہلی بوائز پرائمر سکول علی اباد کی چاردیواری کا ٹینڈر ہونے کے کئی ماہ بعد بھی کا م شروع نہیں ہوسکا
urdu news, The incompetence of the Forest Department could not be started even after several months of tendering for the boundary wall of Boys Primary School Aliabad.
شگر سٹاف رپورٹر 5 این نیوز ویب
محکمہ جنگلات کی نااہلی بوائز پرائمر سکول علی اباد کی چاردیواری کا ٹینڈر ہونے کے کئی ماہ بعد بھی کا م شروع نہیں ہوسکا ٹھیکیدار پریشان ۔محکمہ جنگلات سے فوری طور پر درختان کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا تفصیلات کے مطابق بوائز پرائمری سکول علی اباد کی باونڈری والی کی تعمیر نو کے لیے کئی ماہ قبل ٹینڈر ہوکر مقامی ٹھیکیدار کو ملا تھا تاہم باونڈری وال کی تعمیر کے لیے سکول کے اطراف میں موجود درختان کاٹنے تھے تاہم محکمہ جنگلات کے ذمہ داران ان درختوں کو کاٹنے میں ٹال مٹول سے کام لیتے رہے جس کے باعث ٹھیکیدار کام کرنے سے قاصر ہے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث پرانے ریٹ پر کام کرنا بھی مشکل ہورہا ہے اگر محکمہ جنگلات درختوں کو کاٹ کر خالی کرے تو اج ہی کام شروع کرنے کو تیار ہیں ٹھیکیدار نے ڈی سی شگر اور ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم سے اپیل کی ہے کہ محکمہ جنگلات کے ذمہ داروں سے باز پرس کرکے درختان۔کو فوری طور پر خالی کروایا جاے تاکہ سیزن ختم ہونے سے قبل کام شروع کیا جاسکے
urdu news, The incompetence of the Forest Department could not be started even after several months of tendering for the boundary wall of Boys Primary School Aliabad.