WhatsApp Image 2023 12 03 at 5.20.57 PM 205

چلاس ہڈور کے مقام پر مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے ڈاکٹر شجاعت حسین میثم
چلاس ہڈور کے مقام پر مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے ساتھ ہی معصوم جانوں کی ضیاغ پر دل غمزدہ ہے حلومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فلفور دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کریں اور قرار واقعی سزا دیں۔ جب تک قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا یہ سلسلہ رکنے والا نہیں۔ آخر کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔
فائرنگ کا واقعہ گلگت بلتستان کی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے..
شاہراہ قراقرم کو مسافروں کے لیے محفوظ بنایا جائے اور متبادل راستوں کے لئے عملی کام کیا جائے
اس واقعے کے بعد پنڈی سے گلگت بلتستان آنے والے پھنسے مسافروں کی بحفاظت واپسی کو جلد از جلدممکن بنایا جائے.
urdu news The incident of firing on a passenger bus at Chilas Hador is tragic

50% LikesVS
50% Dislikes

چلاس ہڈور کے مقام پر مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے ڈاکٹر شجاعت حسین میثم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں