WhatsApp Image 2023 02 21 at 5.39.33 PM 296

وفاقی حکومت نے قومی ائیرلاین، کے ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کر دیا.
urdu news The federal government has increased the salary of the employees of the national airline by 10 percent
کراچی.5 سی این نیوز ویب
قومی ایئرلائن کے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں‌فیڈرل گورنمنٹ نے 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن کے بورڈ نے وفاقی حکومت کے اعلان کے بعد منطوری دے دی گئی ،. قومی ہوائی جہاز ہمیشہ خسارے میں رہیں‌ہیں‌، لیکن حکومت وقت اس قومی ایئر لائن کو منفع بخش بنانے کے بجائے ، مزید خسارے میں دکھیلاجا رہا ہے،
زرائع کے مطابق تمام پنششیر کے تنخواہوں میں‌بھی اضافہ کا مکان ہے . ائی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشل ایئر لائن کی خسارے کو کم کریں‌، پی ائی اے کی مجموعی خسارے 400 ارب سے تجاویز کر گیا ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

وفاقی حکومت نے قومی ائیرلاین، کے ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں