عمران خان توشہ خانہ سزا معطلی کیس کا فیصلہ کے بعد دوبارہ گرفتار کرنے فیصلہ معدوم ، رٹ دائر کر دیا گیا.

عمران خان توشہ خانہ سزا معطلی کیس کا فیصلہ کے بعد دوبارہ گرفتار کرنے فیصلہ معدوم ، رٹ دائر کر دیا گیا.
urdu news.The decision to re-arrest Imran Khan after the decision of Toshakhana suspended sentence case is void.
5 سی این نیوز ویب
سابق وزیر اعظم عمران کو توشہ خانہ کیس سزا معطلی کیس میں‌اج اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنانے کو کہا تھا لیکن سایفر کیس میں ایف آئی اے کی ٹیم عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کرنے کیلئے تیار
دوسری جانب عمران خان کے وکلاء نے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
عمران خان صاحب کو سائفر سمیت کسی بھی مقدمہ گرفتار نہ کرنے کے حوالے سے ہم نے اسلام ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے،امید ہے آج ہی سماعت ہو گی اور گرفتاری سے روکا جاۓ گا
نعیم حیدر پنچوتہ
urdu news.The decision to re-arrest Imran Khan after the decision of Toshakhana suspended sentence case is void.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں